Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 105:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 لیکن اللہ نے اُن پر کسی کو ظلم کرنے نہ دیا، اور اُن کی خاطر اُس نے بادشاہوں کو ڈانٹا،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 خُدا نے کسی آدمی کو اُن پر سِتم نہیں کرنے دیا؛ بَلکہ خُدا نے خُود بادشاہوں کو اُن کی خاطِر یہ تنبیہ دی؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 اُس نے کِسی آدمی کو اُن پر ظُلم نہ کرنے دِیا بلکہ اُن کی خاطر اُس نے بادشاہوں کو دھمکایا

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 लेकिन अल्लाह ने उन पर किसी को ज़ुल्म करने न दिया, और उनकी ख़ातिर उसने बादशाहों को डाँटा,

باب دیکھیں کاپی




زبور 105:14
8 حوالہ جات  

پھر وہ روانہ ہوئے۔ ارد گرد کے شہروں پر اللہ کی طرف سے اِتنا شدید خوف چھا گیا کہ اُنہوں نے یعقوب اور اُس کے بیٹوں کا تعاقب نہ کیا۔


اُس وقت اسرائیل رب کے لئے مخصوص و مُقدّس تھا، وہ اُس کی فصل کا پہلا پھل تھا۔ جس نے بھی اُس میں سے کچھ کھایا وہ مجرم ٹھہرا، اور اُس پر آفت نازل ہوئی۔‘ یہ رب کا فرمان ہے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات