Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 105:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 اب تک وہ مختلف قوموں اور سلطنتوں میں گھومتے پھرتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 وہ ایک قوم سے دُوسری قوم میں، اَور ایک سلطنت سے دُوسری سلطنت میں پھرتے رہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 اور وہ ایک قَوم سے دُوسری قَوم میں اور ایک سلطنت سے دُوسری سلطنت میں پِھرتے رہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 अब तक वह मुख़्तलिफ़ क़ौमों और सलतनतों में घुमते-फिरते थे।

باب دیکھیں کاپی




زبور 105:13
5 حوالہ جات  

پھر ابرام دوبارہ روانہ ہو کر جنوب کے دشتِ نجب کی طرف چل پڑا۔


اُن دنوں میں ملکِ کنعان میں کال پڑا۔ کال اِتنا سخت تھا کہ ابرام اُس سے بچنے کی خاطر کچھ دیر کے لئے مصر میں جا بسا، لیکن پردیسی کی حیثیت سے۔


چنانچہ مصریوں نے اسرائیلیوں پر نگران مقرر کئے تاکہ بیگار میں اُن سے کام کروا کر اُنہیں دباتے رہیں۔ اُس وقت اُنہوں نے پتوم اور رعمسیس کے شہر تعمیر کئے۔ اِن شہروں میں فرعون بادشاہ کے بڑے بڑے گودام تھے۔


جتنے بھی دن مَیں بےگھر پھرا ہوں اُن کا تُو نے پورا حساب رکھا ہے۔ اے اللہ، میرے آنسو اپنے مشکیزے میں ڈال لے! کیا وہ پہلے سے تیری کتاب میں قلم بند نہیں ہیں؟ ضرور!


کیونکہ رب الافواج جس نے مجھے بھیجا وہ اُن قوموں کے بارے میں جنہوں نے تمہیں لُوٹ لیا فرماتا ہے، ”جو تمہیں چھیڑے وہ میری آنکھ کی پُتلی کو چھیڑے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات