Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 105:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 اُس نے اُسے یعقوب کے لئے قائم کیا تاکہ وہ اُس کے مطابق زندگی گزارے، اُس نے تصدیق کی کہ یہ میرا اسرائیل سے ابدی عہد ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 اَور اُسی کو اُنہُوں نے یعقوب کے لیٔے قوانین، اَور اِسرائیل کے لیٔے اَبدی عہد ٹھہرایا:

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 اور اُسی کو اُس نے یعقُوب کے لِئے آئِین یعنی اِسرائیل کے لِئے ابدی عہد ٹھہرایا

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 उसने उसे याक़ूब के लिए क़ायम किया ताकि वह उसके मुताबिक़ ज़िंदगी गुज़ारे, उसने तसदीक़ की कि यह मेरा इसराईल से अबदी अहद है।

باب دیکھیں کاپی




زبور 105:10
4 حوالہ جات  

یقیناً میرا گھرانا مضبوطی سے اللہ کے ساتھ ہے، کیونکہ اُس نے میرے ساتھ ابدی عہد باندھا ہے، ایسا عہد جس کا ہر پہلو منظم اور محفوظ ہے۔ وہ میری نجات تکمیل تک پہنچائے گا اور میری ہر آرزو پوری کرے گا۔


اب سلامتی کا خدا جو ابدی عہد کے خون سے ہمارے خداوند اور بھیڑوں کے عظیم چرواہے عیسیٰ کو مُردوں میں سے واپس لایا


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات