Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 104:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 سیلاب نے اُسے لباس کی طرح ڈھانپ دیا، اور پانی پہاڑوں کے اوپر ہی کھڑا ہوا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 آپ نے اُسے گہرے سمُندر سے پوشاک کی طرح ڈھانپ دیا؛ اَور پانی پہاڑوں سے بھی بُلند تر تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 تُو نے اُس کو سمُندر سے چِھپایا جَیسے لِباس سے۔ پانی پہاڑوں سے بھی بُلند تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 सैलाब ने उसे लिबास की तरह ढाँप दिया, और पानी पहाड़ों के ऊपर ही खड़ा हुआ।

باب دیکھیں کاپی




زبور 104:6
4 حوالہ جات  

آخرکار پانی اِتنا زیادہ ہو گیا کہ تمام اونچے پہاڑ بھی اُس میں چھپ گئے،


لیکن یہ لوگ نظرانداز کرتے ہیں کہ قدیم زمانے میں اللہ کے حکم پر آسمانوں کی تخلیق ہوئی اور زمین پانی میں سے اور پانی کے ذریعے وجود میں آئی۔


بلکہ سب سے اونچی چوٹی پر پانی کی گہرائی 20 فٹ تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات