Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 104:27 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

27 سب تیرے انتظار میں رہتے ہیں کہ تُو اُنہیں وقت پر کھانا مہیا کرے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

27 اِن سَب کو آپ کا ہی آسرا رہتاہے کہ آپ اُنہیں مُناسب وقت پر خُوراک بہم پہُنچائیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

27 اِن سب کو تیرا ہی آسرا ہے تاکہ تُو اُن کو وقت پر خُوراک دے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

27 सब तेरे इंतज़ार में रहते हैं कि तू उन्हें वक़्त पर खाना मुहैया करे।

باب دیکھیں کاپی




زبور 104:27
8 حوالہ جات  

وہ مویشی کو چارا اور کوّے کے بچوں کو وہ کچھ کھلاتا ہے جو وہ شور مچا کر مانگتے ہیں۔


جو تمام جانداروں کو خوراک مہیا کرتا ہے اُس کا شکر کرو، کیونکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔


کون کوّے کو خوراک مہیا کرتا ہے جب اُس کے بچے بھوک کے باعث اللہ کو آواز دیں اور مارے مارے پھریں؟


یوں وہ بادلوں سے قوموں کی پرورش کرتا، اُنہیں کثرت کی خوراک مہیا کرتا ہے۔


تیری راستی بلندترین پہاڑوں کی مانند، تیرا انصاف سمندر کی گہرائیوں جیسا ہے۔ اے رب، تُو انسان و حیوان کی مدد کرتا ہے۔


جو بھی خوراک درکار ہے اُسے اپنے اور اُن کے لئے جمع کر کے کشتی میں محفوظ کر لینا۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات