Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 104:23 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 اُس وقت انسان گھر سے نکل کر اپنے کام میں لگ جاتا اور شام تک مصروف رہتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 تَب اِنسان اَپنے کام پر نکل پڑتے ہیں، اَور شام تک محنت کرتے رہتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

23 اِنسان اپنے کام کے لِئے اور شام تک اپنی مِحنت کرنے کے لِئے نِکلتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 उस वक़्त इनसान घर से निकलकर अपने काम में लग जाता और शाम तक मसरूफ़ रहता है।

باب دیکھیں کاپی




زبور 104:23
5 حوالہ جات  

پسینہ بہا بہا کر تجھے روٹی کمانے کے لئے بھاگ دوڑ کرنی پڑے گی۔ اور یہ سلسلہ موت تک جاری رہے گا۔ تُو محنت کرتے کرتے دوبارہ زمین میں لوٹ جائے گا، کیونکہ تُو اُسی سے لیا گیا ہے۔ تُو خاک ہے اور دوبارہ خاک میں مل جائے گا۔“


چور اب سے چوری نہ کرے بلکہ خوب محنت مشقت کر کے اپنے ہاتھوں سے اچھا کام کرے۔ ہاں، وہ اِتنا کمائے کہ ضرورت مندوں کو بھی کچھ دے سکے۔


کام کاج کرنے والے کی نیند میٹھی ہوتی ہے، خواہ اُس نے کم یا زیادہ کھانا کھایا ہو، لیکن امیر کی دولت اُسے سونے نہیں دیتی۔


پھر اندھیرے میں ایک بوڑھا آدمی وہاں سے گزرا۔ اصل میں وہ افرائیم کے پہاڑی علاقے کا رہنے والا تھا اور جِبعہ میں اجنبی تھا، کیونکہ باقی باشندے بن یمینی تھے۔ اب وہ کھیت میں اپنے کام سے فارغ ہو کر شہر میں واپس آیا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات