Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 104:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 پھر سورج طلوع ہونے لگتا ہے، اور وہ کھسک کر اپنے بھٹوں میں چھپ جاتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 سُورج طُلوع ہوتے ہی شیرببر دبے پاؤں چلے جاتے ہیں؛ اَور اَپنی ماندوں میں پڑے رہتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 آفتاب نِکلتے ہی وہ چل دیتے ہیں اور جا کر اپنی ماندوں میں پڑ رہتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 फिर सूरज तुलू होने लगता है, और वह खिसककर अपने भटों में छुप जाते हैं।

باب دیکھیں کاپی




زبور 104:22
4 حوالہ جات  

تب جنگلی جانور بھی اپنے بھٹوں میں چھپ جاتے، اپنے گھروں میں پناہ لیتے ہیں۔


جو بھی غلط کام کرتا ہے وہ نور سے دشمنی رکھتا ہے اور اُس کے قریب نہیں آتا تاکہ اُس کے بُرے کاموں کا پول نہ کھل جائے۔


تیرے درباری ٹڈیوں جیسے اور تیرے افسر ٹڈی دَلوں کی مانند ہیں جو سردیوں کے موسم میں دیواروں کے ساتھ چپک جاتی لیکن دھوپ نکلتے ہی اُڑ کر اوجھل ہو جاتی ہیں۔ کسی کو بھی پتا نہیں کہ وہ کہاں چلی گئی ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات