Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 104:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 پہاڑوں کی بلندیوں پر پہاڑی بکروں کا راج ہے، چٹانوں میں بِجُو پناہ لیتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 اُونچے پہاڑ جنگلی بکروں کے لیٔے ہیں؛ اَور چٹّانیں سافانوں کے پناہ گاہ ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 اُونچے پہاڑ جنگلی بکروں کے لِئے ہیں۔ چٹانیں سافانوں کی پناہ کی جگہ ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 पहाड़ों की बुलंदियों पर पहाड़ी बकरों का राज है, चट्टानों में बिज्जू पनाह लेते हैं।

باب دیکھیں کاپی




زبور 104:18
5 حوالہ جات  

بِجُو کمزور نسل ہیں لیکن چٹانوں میں ہی اپنے گھر بنا لیتے ہیں،


کیا تجھے معلوم ہے کہ پہاڑی بکریوں کے بچے کب پیدا ہوتے ہیں؟ جب ہرنی اپنا بچہ جنم دیتی ہے تو کیا تُو اِس کو ملاحظہ کرتا ہے؟


وہ تمام اسرائیل کے 3,000 چیدہ فوجیوں کو لے کر پہاڑی بکریوں کی چٹانوں کے لئے روانہ ہوا تاکہ داؤد کو پکڑ لے۔


اونٹ، بِجُو یا خرگوش کھانا منع ہے۔ وہ تمہارے لئے ناپاک ہیں، کیونکہ وہ جگالی تو کرتے ہیں لیکن اُن کے کُھر یا پاؤں چِرے ہوئے نہیں ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات