Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 104:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 رب کے درخت یعنی لبنان میں اُس کے لگائے ہوئے دیودار کے درخت سیراب رہتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 یَاہوِہ کے درخت شاداب رہتے ہیں، یعنی لبانونؔ کے دیودار جو یَاہوِہ نے لگائے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 خُداوند کے درخت شاداب رہتے ہیں یعنی لُبنان کے دیودار جو اُس نے لگائے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 रब के दरख़्त यानी लुबनान में उसके लगाए हुए देवदार के दरख़्त सेराब रहते हैं।

باب دیکھیں کاپی




زبور 104:16
4 حوالہ جات  

وہ دُور تک پھیلی ہوئی وادیوں کی مانند، نہر کے کنارے لگے باغوں کی مانند، رب کے لگائے ہوئے عود کے درختوں کی مانند، پانی کے کنارے لگے دیودار کے درختوں کی مانند ہیں۔


اور جب مَیں اُسے اسرائیل کی بلندیوں پر لگا دوں گا تو اُس کی شاخیں پھوٹ نکلیں گی، اور وہ پھل لا کر شاندار درخت بنے گا۔ ہر قسم کے پرندے اُس میں بسیرا کریں گے، سب اُس کی شاخوں کے سائے میں پناہ لیں گے۔


صبح کو تیری شفقت اور رات کو تیری وفا کا اعلان کرنا بھلا ہے،


رب کی آواز دیودار کے درختوں کو توڑ ڈالتی ہے، رب لبنان کے دیودار کے درختوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات