Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 104:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 بہتے بہتے وہ کھلے میدان کے تمام جانوروں کو پانی پلاتے ہیں۔ جنگلی گدھے آ کر اپنی پیاس بجھاتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 وہ میدان کے سَب جانوروں کو پانی مہیا کرتے ہیں؛ اَور گورخر بھی اَپنی پیاس بُجھا لیتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 سب جنگلی جانور اُن سے پِیتے ہیں۔ گورخر اپنی پیاس بُجھاتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 बहते बहते वह खुले मैदान के तमाम जानवरों को पानी पिलाते हैं। जंगली गधे आकर अपनी प्यास बुझाते हैं।

باب دیکھیں کاپی




زبور 104:11
3 حوالہ جات  

تُو اپنی مٹھی کھول کر ہر جاندار کی خواہش پوری کرتا ہے۔


تُو اپنے بالاخانے سے پہاڑوں کو تر کرتا ہے، اور زمین تیرے ہاتھ سے سیر ہو کر ہر طرح کا پھل لاتی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات