زبور 104:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 تُو وادیوں میں چشمے پھوٹنے دیتا ہے، اور وہ پہاڑوں میں سے بہہ نکلتے ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 آپ ہی نالوں کو چشموں سے پانی پہُنچاتے ہیں وہ پہاڑوں کے درمیان بہتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 وہ وادیوں میں چشمے جاری کرتا ہے جو پہاڑوں میں بہتے ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 तू वादियों में चश्मे फूटने देता है, और वह पहाड़ों में से बह निकलते हैं। باب دیکھیں |