Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 102:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 کہ قومیں اور سلطنتیں مل کر جمع ہو جائیں اور رب کی عبادت کریں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 جَب مُختلف قومیں اَور مملکتیں یَاہوِہ کی عبادت کے لیٔے جمع ہوں گی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 جب خُداوند کی عِبادت کے لِئے قَومیں اور مُملِکتیں مِل کر جمع ہوں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 कि क़ौमें और सलतनतें मिलकर जमा हो जाएँ और रब की इबादत करें।

باب دیکھیں کاپی




زبور 102:22
11 حوالہ جات  

اور بادشاہی کی اِس خوش خبری کے پیغام کا اعلان پوری دنیا میں کیا جائے گا تاکہ تمام قوموں کے سامنے اِس کی گواہی دی جائے۔ پھر ہی آخرت آئے گی۔


الٰہی نشانوں اور معجزوں کی قوت سے اور اللہ کے روح کی قدرت سے سرانجام دیا ہے۔ یوں مَیں نے یروشلم سے لے کر صوبہ اِلُّرکُم تک سفر کرتے کرتے اللہ کی خوش خبری پھیلانے کی خدمت پوری کی ہے۔


لوگ دنیا کی انتہا تک رب کو یاد کر کے اُس کی طرف رجوع کریں گے۔ غیراقوام کے تمام خاندان اُسے سجدہ کریں گے۔


شاہی عصا یہوداہ سے دُور نہیں ہو گا بلکہ شاہی اختیار اُس وقت تک اُس کی اولاد کے پاس رہے گا جب تک وہ حاکم نہ آئے جس کے تابع قومیں رہیں گی۔


سن! تیرے پہرے دار آواز بلند کر رہے ہیں، وہ مل کر خوشی کے نعرے لگا رہے ہیں۔ کیونکہ جب رب کوہِ صیون پر واپس آئے گا تو وہ اپنی آنکھوں سے اِس کا مشاہدہ کریں گے۔


اے یروشلم کے کھنڈرات، شادیانہ بجاؤ، خوشی کے گیت گاؤ! کیونکہ رب نے اپنی قوم کو تسلی دی ہے، اُس نے عوضانہ دے کر یروشلم کو چھڑایا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات