Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 10:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 اُس کے شکار پاش پاش ہو کر جھک جاتے ہیں، بےچارے اُس کی زبردست طاقت کی زد میں آ کر گر جاتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 مظلوم لوگ کُچلے، اَور شکستہ حال ہوکر گِر جاتے ہیں؛ اَور بےکس زورآور ہاتھوں سے پٹکے جاتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 وہ دبکتا ہے۔ وہ جُھک جاتا ہے اور بیکس اُس کے پہلوانوں کے ہاتھ سے مارے جاتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 उसके शिकार पाश पाश होकर झुक जाते हैं, बेचारे उस की ज़बरदस्त ताक़त की ज़द में आकर गिर जाते हैं।

باب دیکھیں کاپی




زبور 10:10
4 حوالہ جات  

اور اگر کوئی قریب آ کر ابی سلوم کے سامنے جھکنے لگتا تو وہ اُسے روک کر اُس کو گلے لگاتا اور بوسہ دیتا۔


اُس وقت تیرے گھر کے بچے ہوئے تمام افراد اُس امام کے سامنے جھک جائیں گے اور پیسے اور روٹی مانگ کر التماس کریں گے، مجھے امام کی کوئی نہ کوئی ذمہ داری دیں تاکہ روٹی کا ٹکڑا مل جائے‘۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات