Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 9:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 ”جو سادہ لوح ہے وہ میرے پاس آئے۔“ جو ناسمجھ ہیں اُن سے وہ کہتی ہے،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 ”جو کوئی سادہ دِل ہے، وہ یہاں آ جائے!“ نادان لوگوں سے وہ یہ کہتی ہے،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 سادہ دِل اِدھر آ جائیں اور بے عقل سے وہ یہ کہتی ہے

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 “जो सादालौह है वह मेरे पास आए।” जो नासमझ हैं उनसे वह कहती है,

باب دیکھیں کاپی




امثال 9:16
4 حوالہ جات  

”جو سادہ لوح ہے، وہ میرے پاس آئے۔“ ناسمجھ لوگوں سے وہ کہتی ہے،


لیکن جو کسی دوسرے کی بیوی کے ساتھ زنا کرے وہ بےعقل ہے۔ جو اپنی جان کو تباہ کرنا چاہے وہی ایسا کرتا ہے۔


وہ گزرنے والوں کو جو سیدھی راہ پر چلتے ہیں اونچی آواز سے دعوت دیتی ہے،


اب اُس نے اپنی نوکرانیوں کو بھیجا ہے، اور خود بھی لوگوں کو شہر کی بلندیوں سے ضیافت کرنے کی دعوت دیتی ہے،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات