Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 9:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 اُس کا گھر شہر کی بلندی پر واقع ہے۔ دروازے کے پاس کرسی پر بیٹھی

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 وہ اَپنے گھر کے دروازہ پر، اَور شہر کے کسی اُونچے مقام پر بیٹھ جاتی ہے،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 وہ اپنے گھر کے دروازہ پر شہر کی اُونچی جگہوں میں بَیٹھ جاتی ہے

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 उसका घर शहर की बुलंदी पर वाक़े है। दरवाज़े के पास कुरसी पर बैठी

باب دیکھیں کاپی




امثال 9:14
6 حوالہ جات  

اب اُس نے اپنی نوکرانیوں کو بھیجا ہے، اور خود بھی لوگوں کو شہر کی بلندیوں سے ضیافت کرنے کی دعوت دیتی ہے،


اپنے راستے اُس سے دُور رکھ، اُس کے گھر کے دروازے کے قریب بھی نہ جا۔


وہ بلندیوں پر کھڑی ہے، اُس جگہ جہاں تمام راستے ایک دوسرے سے ملتے ہیں۔


وہ گزرنے والوں کو جو سیدھی راہ پر چلتے ہیں اونچی آواز سے دعوت دیتی ہے،


ہر گلی کے کونے میں تُو نے زنا کرنے کا کمرا بنایا۔ اپنے حُسن کی بےحرمتی کر کے تُو اپنی عصمت فروشی زوروں پر لائی۔ ہر گزرنے والے کو تُو نے اپنا بدن پیش کیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات