Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 8:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 سنو، کیونکہ مَیں شرافت کی باتیں کرتی ہوں، اور میرے ہونٹ سچائی پیش کرتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 سُنو، کیونکہ میرے پاس کہنے کو قابلِ اِعتماد باتیں ہیں؛ میں راستی کی بات کہنے کے لیٔے اَپنے لب کھولتی ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 سُنو! کیونکہ مَیں لطِیف باتیں کہُوں گی اور میرے لبوں سے راستی کی باتیں نِکلیں گی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 सुनो, क्योंकि मैं शराफ़त की बातें करती हूँ, और मेरे होंट सच्चाई पेश करते हैं।

باب دیکھیں کاپی




امثال 8:6
13 حوالہ جات  

وہ راز جو ازل سے تمام گزری نسلوں سے پوشیدہ رہا تھا لیکن اب مُقدّسین پر ظاہر کیا گیا ہے۔


مَیں اندر ہی اندر خوشی مناؤں گا جب تیرے ہونٹ دیانت دار باتیں کریں گے۔


مَیں تمہیں اچھی تعلیم دیتا ہوں، اِس لئے میری ہدایت کو ترک نہ کرو۔


یوں نبی کی یہ پیش گوئی پوری ہوئی کہ ”مَیں تمثیلوں میں بات کروں گا، مَیں دنیا کی تخلیق سے لے کر آج تک چھپی ہوئی باتیں بیان کروں گا۔“


میرا منہ حکمت بیان کرے گا اور میرے دل کا غور و خوض سمجھ عطا کرے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات