امثال 8:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 ”اے مردو، مَیں تم ہی کو پکارتی ہوں، تمام انسانوں کو آواز دیتی ہوں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 ”اَے لوگو! میں تُمہیں پُکارتی ہُوں؛ مَیں تمام بنی آدمؔ کو آواز دیتی ہُوں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 اَے آدمِیو! مَیں تُم کو پُکارتی ہُوں اور بنی آدمؔ کو آواز دیتی ہُوں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस4 “ऐ मर्दो, मैं तुम्हीं को पुकारती हूँ, तमाम इनसानों को आवाज़ देती हूँ। باب دیکھیں |