Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 8:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 میرے ذریعے رئیس اور شرفا بلکہ تمام عادل منصف حکومت کرتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 میری بدولت اُمرا، اَور تمام حاکم جو زمین پر راستی سے حُکمرانی کرتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 میری ہی بدَولت حاکِم حُکُومت کرتے ہیں اور سردار یعنی دُنیا کے سب قاضی بھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 मेरे ज़रीए रईस और शुरफ़ा बल्कि तमाम आदिल मुंसिफ़ हुकूमत करते हैं।

باب دیکھیں کاپی




امثال 8:16
3 حوالہ جات  

میرے وسیلے سے بادشاہ سلطنت اور حکمران راست فیصلے کرتے ہیں۔


جو مجھے پیار کرتے ہیں اُنہیں مَیں پیار کرتی ہوں، اور جو مجھے ڈھونڈتے ہیں وہ مجھے پا لیتے ہیں۔


جو کچھ تُو نے ہمارے اور ہمارے حکمرانوں کے خلاف فرمایا تھا وہ پورا ہوا، اور ہم پر بڑی آفت آئی۔ آسمان تلے کہیں بھی ایسی مصیبت نہیں آئی جس طرح یروشلم کو پیش آئی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات