Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 7:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 شام کا دُھندلکا تھا، دن ڈھلنے اور رات کا اندھیرا چھانے لگا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 شام کے وقت جَب دِن ڈھل رہاتھا، اَور رات کی تاریکی گہری ہو رہی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 دِن چِھپے شام کے وقت۔ رات کے اندھیرے اور تارِیکی میں

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 शाम का धुँधलका था, दिन ढलने और रात का अंधेरा छाने लगा था।

باب دیکھیں کاپی




امثال 7:9
6 حوالہ جات  

تاریکی کے بےپھل کاموں میں حصہ نہ لیں بلکہ اُنہیں روشنی میں لائیں۔


ایک دن وہ کام کرنے کے لئے گھر میں گیا۔ گھر میں اَور کوئی نوکر نہیں تھا۔


مہینے کے 14ویں دن تک اُس کی دیکھ بھال کرو۔ اُس دن تمام اسرائیلی سورج کے غروب ہوتے وقت اپنے لیلے ذبح کریں۔


تب ایک عورت کسبی کا لباس پہنے ہوئے چالاکی سے اُس سے ملنے آئی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات