Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 7:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 حکمت سے کہہ، ”تُو میری بہن ہے،“ اور سمجھ سے، ”تُو میری قریبی رشتے دار ہے۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 حِکمت سے کہو، ”تُو میری بہن ہے،“ اَور فہم کو ”اَپنا رشتہ دار قرار دو،“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 حِکمت سے کہہ تُو میری بِہن ہے اور فہم کو اپنا رِشتہ دار قرار دے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 हिकमत से कह, “तू मेरी बहन है,” और समझ से, “तू मेरी क़रीबी रिश्तेदार है।”

باب دیکھیں کاپی




امثال 7:4
8 حوالہ جات  

کاش تُو میرا سگا بھائی ہوتا، تب اگر باہر تجھ سے ملاقات ہوتی تو مَیں تجھے بوسہ دیتی اور کوئی نہ ہوتا جو یہ دیکھ کر مجھے حقیر جانتا۔


قبر سے کہوں، ’تُو میرا باپ ہے‘ اور کیڑے سے، ’اے میری امی، اے میری بہن‘


اُنہیں اپنی اُنگلی کے ساتھ باندھ، اپنے دل کی تختی پر کندہ کر۔


یہی تجھے زناکار عورت سے محفوظ رکھیں گی، دوسرے کی اُس بیوی سے جو اپنی چِکنی چپڑی باتوں سے تجھے پُھسلانے کی کوشش کرتی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات