Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 7:24 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 چنانچہ میرے بیٹو، میری سنو، میرے منہ کی باتوں پر دھیان دو!

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 لہٰذا اَے میرے بیٹو! میری سُنو؛ مَیں جو کچھ کہتا ہُوں اُس پر دھیان دو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

24 سو اب اَے بیٹو! میری سُنو اور میرے مُنہ کی باتوں پر توجُّہ کرو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 चुनाँचे मेरे बेटो, मेरी सुनो, मेरे मुँह की बातों पर ध्यान दो!

باب دیکھیں کاپی




امثال 7:24
8 حوالہ جات  

چنانچہ میرے بیٹو، میری سنو اور میرے منہ کی باتوں سے دُور نہ ہو جاؤ۔


اے بیٹو، باپ کی نصیحت سنو، دھیان دو تاکہ تم سیکھ کر سمجھ حاصل کر سکو۔


میرے بچو، مَیں آپ کو یہ اِس لئے لکھ رہا ہوں کہ آپ گناہ نہ کریں۔ لیکن اگر کوئی گناہ کرے تو ایک ہے جو خدا باپ کے سامنے ہماری شفاعت کرتا ہے، عیسیٰ مسیح جو راست ہے۔


میرے پیارے بچو! اب مَیں دوبارہ آپ کو جنم دینے کا سا درد محسوس کر رہا ہوں اور اُس وقت تک کرتا رہوں گا جب تک مسیح آپ میں صورت نہ پکڑے۔


کون مزے سے زندگی گزارنا اور اچھے دن دیکھنا چاہتا ہے؟


دانش مند بیٹا اپنے باپ کی تربیت قبول کرتا ہے، لیکن طعنہ زن پروا ہی نہیں کرتا اگر کوئی اُسے ڈانٹے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات