امثال 7:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 کیونکہ میرا خاوند گھر میں نہیں ہے، وہ لمبے سفر کے لئے روانہ ہوا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 میرا خَاوند گھر میں نہیں ہے؛ وہ لمبے سفر پر چلا گیا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 کیونکہ میرا شَوہر گھر میں نہیں۔ اُس نے دُور کا سفر کِیا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस19 क्योंकि मेरा ख़ाविंद घर में नहीं है, वह लंबे सफ़र के लिए रवाना हुआ है। باب دیکھیں |