Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 6:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 اُس پر نہ سردار، نہ افسر یا حکمران مقرر ہے،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 اُس کا کویٔی قائد نہیں ہوتا، نہ ہی کویٔی نِگراں یا حاکم ہوتاہے،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 جو باوُجُودیکہ اُس کا نہ کوئی سردار نہ ناظِر نہ حاکِم ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 उस पर न सरदार, न अफ़सर या हुक्मरान मुक़र्रर है,

باب دیکھیں کاپی




امثال 6:7
5 حوالہ جات  

کیا تُو ہی شیرنی کے لئے شکار کرتا یا شیروں کو سیر کرتا ہے


ٹڈیوں کا بادشاہ نہیں ہوتا تاہم سب پرے باندھ کر نکلتی ہیں،


توبھی وہ گرمیوں میں سردیوں کے لئے کھانے کا ذخیرہ کر رکھتی، فصل کے دنوں میں خوب خوراک اکٹھی کرتی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات