امثال 6:24 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 یوں تُو بدکار عورت اور دوسرے کی زناکار بیوی کی چِکنی چپڑی باتوں سے محفوظ رہے گا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ24 جو تُمہیں بداخلاق عورت سے، اَور بدچلن بیوی کی چاپلوس زبان سے بچاتا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس24 تاکہ تُجھ کو برُی عَورت سے بچائے یعنی بیگانہ عَورت کی زُبان کی چاپلُوسی سے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस24 यों तू बदकार औरत और दूसरे की ज़िनाकार बीवी की चिकनी-चुपड़ी बातों से महफ़ूज़ रहेगा। باب دیکھیں |