Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 5:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 اپنے راستے اُس سے دُور رکھ، اُس کے گھر کے دروازے کے قریب بھی نہ جا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 اَیسی راہ پر چلو جو اَیسی عورت سے دُورہو، اَور اُس کے گھر کے دروازہ کے پاس بھی نہ جانا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 اُس عَورت سے اپنی راہ دُور رکھ اور اُس کے گھر کے دروازہ کے پاس بھی نہ جا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 अपने रास्ते उससे दूर रख, उसके घर के दरवाज़े के क़रीब भी न जा।

باب دیکھیں کاپی




امثال 5:8
9 حوالہ جات  

تیرا دل بھٹک کر اُس طرف رُخ نہ کرے جہاں زناکار عورت پھرتی ہے، ایسا نہ ہو کہ تُو آوارہ ہو کر اُس کی راہوں میں اُلجھ جائے۔


تاریکی کے بےپھل کاموں میں حصہ نہ لیں بلکہ اُنہیں روشنی میں لائیں۔


اور ہمیں آزمائش میں نہ پڑنے دے بلکہ ہمیں ابلیس سے بچائے رکھ۔ [کیونکہ بادشاہی، قدرت اور جلال ابد تک تیرے ہی ہیں۔]


اُس سے گریز کر، اُس پر سفر نہ کر بلکہ اُس سے کترا کر آگے نکل جا۔


ایسا نہ ہو کہ تُو اپنی طاقت کسی اَور کے لئے صَرف کرے اور اپنے سال ظالم کے لئے ضائع کرے۔


اُس کا گھر شہر کی بلندی پر واقع ہے۔ دروازے کے پاس کرسی پر بیٹھی


بےدینوں کی راہ پر قدم نہ رکھ، شریروں کے راستے پر مت جا۔


وہ گلی میں سے گزر کر زناکار عورت کے کونے کی طرف ٹہلنے لگا۔ چلتے چلتے وہ اُس راستے پر آ گیا جو عورت کے گھر تک لے جاتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات