Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 5:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 وہی تیری من موہن ہرنی اور دل رُبا غزال ہے۔ اُسی کا پیار تجھے تر و تازہ کرے، اُسی کی محبت تجھے ہمیشہ مست رکھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 جو ایک پیاری سِی ہِرنی اَور دلربا غزال کی مانند ہے۔ اُس کی چھاتِیاں تُمہیں ہمیشہ راحت بخشیں، اَور اُس کی مَحَبّت کے تُم ہمیشہ فریفتہ رہو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 پیاری ہرنی اور دِل فریب غزال کی مانِند اُس کی چھاتِیاں تُجھے ہر وقت آسُودہ کریں اور اُس کی مُحبّت تُجھے ہمیشہ فریفتہ رکھّے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 वही तेरी मनमोहन हिरनी और दिलरुबा ग़ज़ाल है। उसी का प्यार तुझे तरो-ताज़ा करे, उसी की मुहब्बत तुझे हमेशा मस्त रखे।

باب دیکھیں کاپی




امثال 5:19
8 حوالہ جات  

تیری چھاتیاں غزال کے جُڑواں بچوں کی مانند ہیں۔


میرا محبوب غزال یا جوان ہرن کی مانند ہے۔ اب وہ ہمارے گھر کی دیوار کے سامنے رُک کر کھڑکیوں میں سے جھانک رہا، جنگلے میں سے تک رہا ہے۔


اے میرے محبوب، غزال یا جوان ہرن کی طرح بلسان کے پہاڑوں کی جانب بھاگ جا!


تیری چھاتیاں سوسنوں میں چرنے والے غزال کے جُڑواں بچوں کی مانند ہیں۔


اے میرے محبوب، اِس سے پہلے کہ شام کی ہَوا چلے اور سائے لمبے ہو کر فرار ہو جائیں غزال یا جوان ہرن کی طرح سنگلاخ پہاڑوں کا رُخ کر!


اپنے ہی حوض کا پانی اور اپنے ہی کنوئیں سے پھوٹنے والا پانی پی لے۔


ایک دن امیر کے ہاں مہمان آیا۔ جب اُس کے لئے کھانا پکانا تھا تو امیر کا دل نہیں کرتا تھا کہ اپنے ریوڑ میں سے کسی جانور کو ذبح کرے، اِس لئے اُس نے غریب آدمی سے اُس کی ننھی سی بھیڑ لے کر اُسے مہمان کے لئے تیار کیا۔“


میرے بیٹے، تُو اجنبی عورت سے کیوں مست ہو جائے، کسی دوسرے کی بیوی سے کیوں لپٹ جائے؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات