Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 5:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 جماعت کے درمیان ہی رہتے ہوئے مجھ پر ایسی آفت آئی کہ مَیں تباہی کے دہانے تک پہنچ گیا ہوں۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 یہاں تک کہ میں ساری جماعت کے سامنے، تقریباً ہر بُرائی میں مُبتلا کھڑا ہوں۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 مَیں جماعت اور مجلِس کے درمِیان قریباً سب بُرائیوں میں مُبتلا ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 जमात के दरमियान ही रहते हुए मुझ पर ऐसी आफ़त आई कि मैं तबाही के दहाने तक पहुँच गया हूँ।”

باب دیکھیں کاپی




امثال 5:14
10 حوالہ جات  

جو دانش مندوں کے ساتھ چلے وہ خود دانش مند ہو جائے گا، لیکن جو احمقوں کے ساتھ چلے اُسے نقصان پہنچے گا۔


ہدایت کرنے والوں کی مَیں نے نہ سنی، اپنے اُستادوں کی باتوں پر کان نہ دھرا۔


اپنے ہی حوض کا پانی اور اپنے ہی کنوئیں سے پھوٹنے والا پانی پی لے۔


لیکن مَیں پھسلنے کو تھا، میرے قدم لغزش کھانے کو تھے۔


جو تربیت قبول کرے وہ دوسروں کو زندگی کی راہ پر لاتا ہے، جو نصیحت نظرانداز کرے وہ دوسروں کو صحیح راہ سے دُور لے جاتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات