Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 4:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 میرے بیٹے، میری باتوں پر دھیان دے، میرے الفاظ پر کان دھر۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 اَے میرے بیٹے! میں جو کچھ کہتا ہُوں اُس پر توجّہ کرو؛ میرے کلام پر کان لگاؤ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 اَے میرے بیٹے! میری باتوں پر توجُّہ کر۔ میرے کلام پر کان لگا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 मेरे बेटे, मेरी बातों पर ध्यान दे, मेरे अलफ़ाज़ पर कान धर।

باب دیکھیں کاپی




امثال 4:20
10 حوالہ جات  

میرے بیٹے، میری حکمت پر دھیان دے، میری سمجھ کی باتوں پر کان دھر۔


کان لگا کر میرے پاس آؤ! سنو تو جیتے رہو گے۔ مَیں تمہارے ساتھ ابدی عہد باندھوں گا، تمہیں اُن اَن مٹ مہربانیوں سے نوازوں گا جن کا وعدہ داؤد سے کیا تھا۔


میرے بیٹے، میرے الفاظ کی پیروی کر، میرے احکام اپنے اندر محفوظ رکھ۔


آسف کا زبور۔ حکمت کا گیت۔ اے میری قوم، میری ہدایت پر دھیان دے، میرے منہ کی باتوں پر کان لگا۔


چنانچہ ہمیں ہمارے دنوں کا صحیح حساب کرنا سکھا تاکہ ہمارے دل دانش مند ہو جائیں۔


وہ ابھی بات کر ہی رہا تھا کہ ایک چمک دار بادل آ کر اُن پر چھا گیا اور بادل میں سے ایک آواز سنائی دی، ”یہ میرا پیارا فرزند ہے، جس سے مَیں خوش ہوں۔ اِس کی سنو۔“


اپنا کان حکمت پر دھر، اپنا دل سمجھ کی طرف مائل کر۔


کون مزے سے زندگی گزارنا اور اچھے دن دیکھنا چاہتا ہے؟


کیونکہ اچھا ہے کہ تُو اُنہیں اپنے دل میں محفوظ رکھے، وہ سب تیرے ہونٹوں پر مستعد رہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات