Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 31:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 ایسے ہی پی پی کر اپنی غربت اور مصیبت بھول جائیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 تاکہ وہ پی کر اَپنی تنگ دستی کو فراموش کر سکیں اَور اَپنی تباہ حالی کو پھر یاد نہ کریں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 تاکہ وہ پِئے اور اپنی تنگ دستی فراموش کرے اور اپنی تباہ حالی کو پِھر یاد نہ کرے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 ऐसे ही पी पीकर अपनी ग़ुरबत और मुसीबत भूल जाएँ।

باب دیکھیں کاپی




امثال 31:7
5 حوالہ جات  

شراب میں متوالے نہ ہو جائیں، کیونکہ اِس کا انجام عیاشی ہے۔ اِس کے بجائے روح القدس سے معمور ہوتے جائیں۔


شراب اُنہیں پلا جو تباہ ہونے والے ہیں، مَے اُنہیں پلا جو غم کھاتے ہیں،


اپنا منہ اُن کے لئے کھول جو بول نہیں سکتے، اُن کے حق میں جو ضرورت مند ہیں۔


تُو اپنا دُکھ درد بھول جائے گا، اور وہ صرف گزرے سیلاب کی طرح یاد رہے گا۔


تیری مَے انسان کا دل خوش کرتی، تیرا تیل اُس کا چہرہ روشن کر دیتا، تیری روٹی اُس کا دل مضبوط کرتی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات