Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 31:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 تجارتی جہازوں کی طرح وہ دُوردراز علاقوں سے اپنی روٹی لے آتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 وہ سوداگروں کے جہازوں کی مانند، اَپنی خُوراک دُور سے لے آتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 وہ سَوداگروں کے جہازوں کی مانِند ہے۔ وہ اپنی خُورِش دُور سے لے آتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 तिजारती जहाज़ों की तरह वह दूर-दराज़ इलाक़ों से अपनी रोटी ले आती है।

باب دیکھیں کاپی




امثال 31:14
6 حوالہ جات  

بیوی کپڑوں کی سلائی کر کے اُنہیں فروخت کرتی ہے، سوداگر اُس کے کمربند خرید لیتے ہیں۔


حیرام اور سلیمان کے آدمی اوفیر سے نہ صرف سونا لائے بلکہ اُنہوں نے قیمتی لکڑی اور جواہر بھی اسرائیل تک پہنچائے۔


وہ اُون اور سَن چن کر بڑی محنت سے دھاگا بنا لیتی ہے۔


وہ سُستی کی روٹی نہیں کھاتی بلکہ اپنے گھر میں ہر معاملے کی دیکھ بھال کرتی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات