Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 31:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 اُس پر اُس کے شوہر کو پورا اعتماد ہے، اور وہ نفع سے محروم نہیں رہے گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 اُس کے خَاوند کو اُس پر پُورا اِعتماد ہوتاہے اَور کویٔی کمی محسُوس نہیں ہوتی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 اُس کے شَوہر کے دِل کو اُس پر اِعتماد ہے اور اُسے منافِع کی کمی نہ ہو گی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 उस पर उसके शौहर को पूरा एतमाद है, और वह नफ़ा से महरूम नहीं रहेगा।

باب دیکھیں کاپی




امثال 31:11
6 حوالہ جات  

سُگھڑ بیوی اپنے شوہر کا تاج ہے، لیکن جو شوہر کی رُسوائی کا باعث ہے وہ اُس کی ہڈیوں میں سڑاہٹ کی مانند ہے۔


سُگھڑ بیوی کون پا سکتا ہے؟ ایسی عورت موتیوں سے کہیں زیادہ بیش قیمت ہے۔


عمر بھر وہ اُسے نقصان نہیں پہنچائے گی بلکہ برکت کا باعث ہو گی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات