امثال 30:31 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن31 دوسرے، مرغا جو اکڑ کر چلتا ہے، تیسرے، بکرا اور چوتھے اپنی فوج کے ساتھ چلنے والا بادشاہ۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ31 اکڑ کر چلتا مُرغ، بکرا، اَور بادشاہ جِس کے چاروں طرف لشکر ہو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس31 جنگی گھوڑا اور بکرا اور بادشاہ جِس کا سامنا کوئی نہ کرے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस31 दूसरे, मुरग़ा जो अकड़कर चलता है, तीसरे, बकरा और चौथे अपनी फ़ौज के साथ चलनेवाला बादशाह। باب دیکھیں |