Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 30:28 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 چھپکلیاں گو ہاتھ سے پکڑی جاتی ہیں، تاہم شاہی محلوں میں پائی جاتی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 چھپکلی جِس کو ہاتھ سے پکڑا جا سَکتا ہے، وہ بھی بادشاہوں کے محلوں میں پائی جاتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

28 اور چِھپکلی جو اپنے ہاتھوں سے پکڑتی ہے اور تَو بھی شاہی محلّوں میں ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 छिपकलियाँ गो हाथ से पकड़ी जाती हैं, ताहम शाही महलों में पाई जाती हैं।

باب دیکھیں کاپی




امثال 30:28
3 حوالہ جات  

ٹڈیوں کا بادشاہ نہیں ہوتا تاہم سب پرے باندھ کر نکلتی ہیں،


تین بلکہ چار جاندار پُروقار انداز میں چلتے ہیں۔


زمین پر رینگنے والے جانوروں میں سے چھچھوندر، مختلف قسم کے چوہے اور مختلف قسم کی چھپکلیاں تمہارے لئے ناپاک ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات