Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 30:1 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 ذیل میں اجور بن یاقہ کی کہاوتیں ہیں۔ وہ مسّا کا رہنے والا تھا۔ اُس نے فرمایا، اے اللہ، مَیں تھک گیا ہوں، اے اللہ، مَیں تھک گیا ہوں، یہ میرے بس کی بات نہیں رہی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 یاقہؔ کے بیٹے اگُوؔر کے مؤثر اقوال۔ اِس آدمی نے اِتی ایل سے کہا، ہاں اِتھی ایل اَور اُکالؔ کے لئے کہا: ”اَے خُدا! میں تھک گیا ہوں، لیکن مَیں غالب آسکتا ہوں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 یاقہ کے بیٹے اجُور کے پَیغام کی باتیں:- اُس آدمی نے اِتی ایل ہاں اِتی ایل اور اُکال سے کہا

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 ज़ैल में अजूर बिन याक़ा की कहावतें हैं। वह मस्सा का रहनेवाला था। उसने फ़रमाया, ऐ अल्लाह, मैं थक गया हूँ, ऐ अल्लाह, मैं थक गया हूँ, यह मेरे बस की बात नहीं रही।

باب دیکھیں کاپی




امثال 30:1
4 حوالہ جات  

ذیل میں مسّا کے بادشاہ لموایل کی کہاوتیں ہیں۔ اُس کی ماں نے اُسے یہ تعلیم دی،


راست باز بدکار سے اور بےدین سیدھی راہ پر چلنے والے سے گھن کھاتا ہے۔


یقیناً مَیں انسانوں میں سب سے زیادہ نادان ہوں، مجھے انسان کی سمجھ حاصل نہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات