امثال 3:26 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 کیونکہ رب پر تیرا اعتماد ہے، وہی تیرے پاؤں کو پھنس جانے سے محفوظ رکھے گا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ26 کیونکہ یَاہوِہ تمہارا سہارا ہوں گے وہ تمہارے پاؤں کو پھندے میں پھنسنے نہ دیں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس26 کیونکہ خُداوند تیرا سہارا ہو گا اور تیرے پاؤں کو پھنس جانے سے محفُوظ رکھّے گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस26 क्योंकि रब पर तेरा एतमाद है, वही तेरे पाँवों को फँस जाने से महफ़ूज़ रखेगा। باب دیکھیں |