Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 29:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 نوکر صرف الفاظ سے نہیں سدھرتا۔ اگر وہ بات سمجھے بھی توبھی دھیان نہیں دے گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 خادِم محض باتوں سے نہیں سدھارا جاتا؛ حالانکہ وہ سمجھتا ہے تو بھی پروا نہیں کرتا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 نَوکر باتوں ہی سے نہیں سُدھرتا کیونکہ اگرچہ وہ سمجھتا ہے تَو بھی پروا نہیں کرتا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 नौकर सिर्फ़ अलफ़ाज़ से नहीं सुधरता। अगर वह बात समझे भी तो भी ध्यान नहीं देगा।

باب دیکھیں کاپی




امثال 29:19
5 حوالہ جات  

گھوڑے کو چھڑی سے، گدھے کو لگام سے اور احمق کی پیٹھ کو لاٹھی سے تربیت دے۔


مَیں اپنے نوکر کو بُلاتا ہوں تو وہ جواب نہیں دیتا۔ گو مَیں اپنے منہ سے اُس سے التجا کروں توبھی وہ نہیں آتا۔


وہ غلام جو بادشاہ بن جائے، وہ احمق جو جی بھر کر کھانا کھا سکے،


جہاں رویا نہیں وہاں قوم بےلگام ہو جاتی ہے، لیکن مبارک ہے وہ جو شریعت کے تابع رہتا ہے۔


کیا کوئی دکھائی دیتا ہے جو بات کرنے میں جلدباز ہے؟ اُس کی نسبت احمق کے سدھرنے کی زیادہ اُمید ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات