امثال 29:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 چھڑی اور نصیحت حکمت پیدا کرتی ہیں۔ جسے بےلگام چھوڑا جائے وہ اپنی ماں کے لئے شرمندگی کا باعث ہو گا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 تادیب کی چھڑی حِکمت بخشتی ہے، لیکن جو بچّہ تربّیت سے محروم رہا ہو، وہ اَپنی ماں کو رُسوا کرتا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 چھڑی اور تنبِیہ حِکمت بخشتی ہیں لیکن جو لڑکا بے تربِیّت چھوڑ دِیا جاتا ہے اپنی ماں کو رُسوا کرے گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस15 छड़ी और नसीहत हिकमत पैदा करती हैं। जिसे बेलगाम छोड़ा जाए वह अपनी माँ के लिए शरमिंदगी का बाइस होगा। باب دیکھیں |