Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 28:3 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 جو غریب غریبوں پر ظلم کرے وہ اُس موسلادھار بارش کی مانند ہے جو سیلاب لا کر فصلوں کو تباہ کر دیتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 مُحتاجوں پر ظُلم ڈھانے والا حاکم اُس موسلادھار مینہ کی مانند ہے جو فصل کو باقی نہیں چھوڑتا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 مِسکِین پر ظُلم کرنے والا کنگال مُوسلا دھار مینہ ہے جو ایک دانہ بھی نہیں چھوڑتا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 जो ग़रीब ग़रीबों पर ज़ुल्म करे वह उस मूसलाधार बारिश की मानिंद है जो सैलाब लाकर फ़सलों को तबाह कर देती है।

باب دیکھیں کاپی




امثال 28:3
2 حوالہ جات  

اُن کی آواز اُس وقت بھی تھوڑی دیر کے لئے سنا دو جب تم اپنے ملک میں کسی ظالم دشمن سے جنگ لڑنے کے لئے نکلو گے۔ تب رب تمہارا خدا تمہیں یاد کر کے دشمن سے بچائے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات