امثال 27:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 اُسے روکنا ہَوا کو روکنے یا تیل کو پکڑنے کے برابر ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 اُسے روکنا، ہَوا کو روکنے کی طرح ہے یا تیل کو ہاتھ سے پکڑنے کی کوشش کرنا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 جو اُس کو روکتا ہے ہوا کو روکتا ہے اور اُس کا دہنا ہاتھ تیل کو پکڑتا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 उसे रोकना हवा को रोकने या तेल को पकड़ने के बराबर है। باب دیکھیں |