امثال 27:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 جھگڑالو بیوی موسلادھار بارش کے باعث مسلسل ٹپکنے والی چھت کی مانند ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 جھگڑالو عورت اَور جھڑی کے دِن کا مُتواتر ٹپکا یکساں ہوتے ہیں؛ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 جھڑی کے دِن کا لگاتار ٹپکا اور جھگڑالُو بِیوی یکسان ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस15 झगड़ालू बीवी मूसलाधार बारिश के बाइस मुसलसल टपकनेवाली छत की मानिंद है। باب دیکھیں |