Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 26:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 احمق کے منہ میں حکمت کی بات نشے میں دُھت شرابی کے ہاتھ میں کانٹےدار جھاڑی کی مانند ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 احمق کے مُنہ میں تمثیل متوالے کے ہاتھ میں کانٹے دار جھاڑی کی مانند ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 احمق کے مُنہ میں تمِثیل شرابی کے ہاتھ میں چُبھنے والے کانٹے کی مانِند ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 अहमक़ के मुँह में हिकमत की बात नशे में धुत शराबी के हाथ में काँटेदार झाड़ी की मानिंद है।

باب دیکھیں کاپی




امثال 26:9
3 حوالہ جات  

تُو کہے گا، ”میری پٹائی ہوئی لیکن درد محسوس نہ ہوا، مجھے مارا گیا لیکن معلوم نہ ہوا۔ مَیں کب جاگ اُٹھوں گا تاکہ دوبارہ شراب کی طرف رُخ کر سکوں؟“


احمق کا احترام کرنا فلاخن کے ساتھ پتھر باندھنے کے برابر ہے۔


جو احمق یا ہر کسی گزرنے والے کو کام پر لگائے وہ سب کو زخمی کرنے والے تیرانداز کی مانند ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات