Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 26:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 احمق کا احترام کرنا فلاخن کے ساتھ پتھر باندھنے کے برابر ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 احمق کو اِعزاز بخشنا فلاخن میں پتّھر باندھ دینے کے برابر ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 احمق کی تعظِیم کرنے والا گویا جواہِر کو پتّھروں کے ڈھیر میں رکھتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 अहमक़ का एहतराम करना फ़लाख़न के साथ पत्थर बाँधने के बराबर है।

باب دیکھیں کاپی




امثال 26:8
5 حوالہ جات  

احمق کی عزت کرنا اُتنا ہی غیرموزوں ہے جتنا موسمِ گرما میں برف یا فصل کاٹتے وقت بارش۔


وہ غلام جو بادشاہ بن جائے، وہ احمق جو جی بھر کر کھانا کھا سکے،


احمق کے لئے عیش و عشرت سے زندگی گزارنا موزوں نہیں، لیکن غلام کی حکمرانوں پر حکومت کہیں زیادہ غیرمناسب ہے۔


احمق کے منہ میں حکمت کی بات مفلوج کی بےحرکت لٹکتی ٹانگوں کی طرح بےکار ہے۔


احمق کے منہ میں حکمت کی بات نشے میں دُھت شرابی کے ہاتھ میں کانٹےدار جھاڑی کی مانند ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات