Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 26:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 احمق کے منہ میں حکمت کی بات مفلوج کی بےحرکت لٹکتی ٹانگوں کی طرح بےکار ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 جَیسے لنگڑے کی ٹانگیں لڑکھڑاتی ہیں وَیسے ہی احمق کے مُنہ میں تمثیل ہوتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 جِس طرح لنگڑے کی ٹانگ لڑکھڑاتی ہے اُسی طرح احمق کے مُنہ میں تمِثیل ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 अहमक़ के मुँह में हिकमत की बात मफ़लूज की बेहरकत लटकती टाँगों की तरह बेकार है।

باب دیکھیں کاپی




امثال 26:7
8 حوالہ جات  

احمق کے منہ میں حکمت کی بات نشے میں دُھت شرابی کے ہاتھ میں کانٹےدار جھاڑی کی مانند ہے۔


احمق کے لئے بڑی بڑی باتیں کرنا موزوں نہیں، لیکن شریف ہونٹوں پر فریب کہیں زیادہ غیرمناسب ہے۔


وہ اپنی ہی زبان سے ٹھوکر کھا کر گر جائیں گے۔ جو بھی اُنہیں دیکھے گا وہ ”توبہ توبہ“ کہے گا۔


اُس نے اُن سے کہا، ”بےشک تم مجھے یہ کہاوت بتاؤ گے، ’اے ڈاکٹر، پہلے اپنے آپ کا علاج کر۔‘ یعنی سننے میں آیا ہے کہ آپ نے کفرنحوم میں معجزے کئے ہیں۔ اب ایسے معجزے یہاں اپنے وطنی شہر میں بھی دکھائیں۔


جو احمق کے ہاتھ پیغام بھیجے وہ اُس کی مانند ہے جو اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار کر اپنے آپ سے زیادتی کرتا ہے۔


احمق کا احترام کرنا فلاخن کے ساتھ پتھر باندھنے کے برابر ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات