Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 26:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 جس طرح دروازہ قبضے پر گھومتا ہے اُسی طرح کاہل اپنے بستر پر کروٹیں بدلتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 جِس طرح دروازہ اَپنی چُولوں پر گھُومتا ہے، اُسی طرح کاہل اَپنے بِستر پر کروٹ بدلتا رہتاہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 جِس مجھطرح دروازہ اپنی چُولوں پر پِھرتا ہے اُسی طرح سُست آدمی اپنے بِستر پر کروٹ بدلتا رہتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 जिस तरह दरवाज़ा क़ब्ज़े पर घूमता है उसी तरह काहिल अपने बिस्तर पर करवटें बदलता है।

باب دیکھیں کاپی




امثال 26:14
6 حوالہ جات  

ہم نہیں چاہتے کہ آپ سُست ہو جائیں بلکہ یہ کہ آپ اُن کے نمونے پر چلیں جو ایمان اور صبر سے وہ کچھ میراث میں پا رہے ہیں جس کا وعدہ اللہ نے کیا ہے۔


اگر تُو کہے، ”مجھے تھوڑی دیر سونے دے، تھوڑی دیر اونگھنے دے، تھوڑی دیر ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنے دے تاکہ مَیں آرام کر سکوں“


ڈھیلا آدمی اپنا شکار نہیں پکڑ سکتا جبکہ محنتی شخص کثرت کا مال حاصل کر لیتا ہے۔


جس کے ہاتھ محنتی ہیں وہ حکومت کرے گا، لیکن جس کے ہاتھ ڈھیلے ہیں اُسے بیگار میں کام کرنا پڑے گا۔


اے کاہل، چیونٹی کے پاس جا کر اُس کی راہوں پر غور کر! اُس کے نمونے سے حکمت سیکھ لے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات