Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 26:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 کاہل کہتا ہے، ”راستے میں شیر ہے، ہاں چوکوں میں شیر پھر رہا ہے!“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 کاہل کہتاہے، ”شیر راہ میں ہے، شیر گلیوں میں گھُوم رہاہے!“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 سُست آدمی کہتا ہے راہ میں شیر ہے۔ شیرِ بَبر گلیوں میں ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 काहिल कहता है, “रास्ते में शेर है, हाँ चौकों में शेर फिर रहा है!”

باب دیکھیں کاپی




امثال 26:13
5 حوالہ جات  

کاہل کہتا ہے، ”گلی میں شیر ہے، اگر باہر جاؤں تو مجھے کسی چوک میں پھاڑ کھائے گا۔“


سُست ہونے سے انسان گہری نیند سو جاتا ہے، لیکن ڈھیلا شخص بھوکے مرے گا۔


کاہل کا راستہ کانٹےدار باڑ کی مانند ہے، لیکن دیانت داروں کی راہ پکی سڑک ہی ہے۔


اے کاہل، چیونٹی کے پاس جا کر اُس کی راہوں پر غور کر! اُس کے نمونے سے حکمت سیکھ لے۔


اِس لئے مَیں ڈر گیا اور جا کر آپ کے پیسے زمین میں چھپا دیئے۔ اب آپ اپنے پیسے واپس لے سکتے ہیں۔‘


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات