امثال 26:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 جو احمق یا ہر کسی گزرنے والے کو کام پر لگائے وہ سب کو زخمی کرنے والے تیرانداز کی مانند ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 جو کسی احمق یا راہگزارو کو مزدُوری پر لگاتاہے وہ اُس تیرانداز کی مانند ہے جو سَب کو زخمی کرتا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 جو احمقوں اور راہ گُذروں کو مزدُوری پر لگاتا ہے اُس تِیرانداز کی مانِند ہے جو سب کو زخمی کرتا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 जो अहमक़ या हर किसी गुज़रनेवाले को काम पर लगाए वह सबको ज़ख़मी करनेवाले तीरअंदाज़ की मानिंद है। باب دیکھیں |