امثال 25:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 عدالت میں اپنے پڑوسی سے لڑتے وقت وہ بات بیان نہ کر جو کسی نے پوشیدگی میں تیرے سپرد کی، باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 اگر تُم اَپنے ہمسایہ کے ساتھ اَپنے دعویٰ کے سلسلہ میں جھگڑا کرتے ہو، تو کسی اَور کا راز فاش نہ کرنا، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 تُو ہمسایہ کے ساتھ اپنے دعویٰ کا چرچا کر لیکن کِسی دُوسرے کا راز فاش نہ کر۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 अदालत में अपने पड़ोसी से लड़ते वक़्त वह बात बयान न कर जो किसी ने पोशीदगी में तेरे सुपुर्द की, باب دیکھیں |