Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 25:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 مصیبت کے وقت بےوفا پر اعتبار کرنا خراب دانت یا ڈگمگاتے پاؤں کی طرح تکلیف دہ ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 مُصیبت کے وقت کسی بےوفا پر اِعتماد کرنا، ٹُوٹے ہُوئے دانت، یا لنگڑے پاؤں کی طرح ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 مُصِیبت کے وقت بے وفا آدمی پر اِعتماد ٹُوٹا دانت اور اُکھڑا پاؤں ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 मुसीबत के वक़्त बेवफ़ा पर एतबार करना ख़राब दाँत या डगमगाते पाँवों की तरह तकलीफ़देह है।

باب دیکھیں کاپی




امثال 25:19
8 حوالہ جات  

کیا تم مصر پر بھروسا کرتے ہو؟ وہ تو ٹوٹا ہوا سرکنڈا ہی ہے۔ جو بھی اُس پر ٹیک لگائے اُس کا ہاتھ وہ چیر کر زخمی کر دے گا۔ یہی کچھ اُن سب کے ساتھ ہو جائے گا جو مصر کے بادشاہ فرعون پر بھروسا کریں!


جب مجھے پہلی دفعہ اپنے دفاع کے لئے عدالت میں پیش کیا گیا تو سب نے مجھے ترک کر دیا۔ اللہ اُن سے اِس بات کا حساب نہ لے بلکہ اِسے نظرانداز کر دے۔


دُکھتے دل کے لئے گیت گانا اُتنا ہی غیرموزوں ہے جتنا سردیوں کے موسم میں قمیص اُتارنا یا سوڈے پر سرکہ ڈالنا۔


مصر کی مدد فضول ہی ہے! اِس لئے مَیں نے مصر کا نام ’رہب اژدہا جس کا منہ بند کر دیا گیا ہے‘ رکھا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات