Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




امثال 25:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 وقت پر موزوں بات چاندی کے برتن میں سونے کے سیب کی مانند ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 جو بات مُناسب وقت پر کہی جائے وہ چاندی کی رکابی میں سونے کے سیب کی مانند ہوتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 بامَوقع باتیں رُوپہلی ٹوکریوں میں سونے کے سیب ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 वक़्त पर मौज़ूँ बात चाँदी के बरतन में सोने के सेब की मानिंद है।

باب دیکھیں کاپی




امثال 25:11
8 حوالہ جات  

انسان موزوں جواب دینے سے خوش ہو جاتا ہے، وقت پر مناسب بات کتنی اچھی ہوتی ہے۔


رب قادرِ مطلق نے مجھے شاگرد کی سی زبان عطا کی تاکہ مَیں وہ کلام جان لوں جس سے تھکاماندہ تقویت پائے۔ صبح بہ صبح وہ میرے کان کو جگا دیتا ہے تاکہ مَیں شاگرد کی طرح سن سکوں۔


واعظ کی کوشش تھی کہ مناسب الفاظ استعمال کرے اور دیانت داری سے سچی باتیں لکھے۔


سچا جواب دوست کے بوسے کی مانند ہے۔


اچھا شخص اپنے دل کے اچھے خزانے سے اچھی چیزیں نکالتا ہے جبکہ بُرا شخص اپنے بُرے خزانے سے بُری چیزیں۔


ایسا نہ ہو کہ سننے والا تیری بےعزتی کرے۔ تب تیری بدنامی کبھی نہیں مٹے گی۔


داؤد نے ابی جیل کی پیش کردہ چیزیں قبول کر کے اُسے رُخصت کیا اور کہا، ”سلامتی سے جائیں۔ مَیں نے آپ کی سنی اور آپ کی بات منظور کر لی ہے۔“


تیرے الفاظ نے ٹھوکر کھانے والے کو دوبارہ کھڑا کیا، ڈگمگاتے ہوئے گھٹنے تُو نے مضبوط کئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات