امثال 24:3 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 حکمت گھر کو تعمیر کرتی، سمجھ اُسے مضبوط بنیاد پر کھڑا کر دیتی، باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 حِکمت سے گھر تعمیر کیا جاتا ہے، اَور فہم سے اُسے قائِم کیا جاتا ہے؛ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 حِکمت سے گھر تعمِیر کِیا جاتا ہے اور فہم سے اُس کو قِیام ہوتا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस3 हिकमत घर को तामीर करती, समझ उसे मज़बूत बुनियाद पर खड़ा कर देती, باب دیکھیں |